اینٹی کرپشن کا پی ٹی آئی کے سابق وزرا اور ایم پی ایز کیخلاف گھپلوں کی تحقیقات کاآغاز
حافظ ممتاز، لطیف نذر، عمرفاروق، شکیل شاہد،خیال کاسترو کو نوٹس جاری
اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزرا اور سابق ایم پی ایز کیخلاف گھپلوں کی تحیقیقات کا آغاز کر دیا۔
تحریک انصاف کےسابق صوبائی وزرا،ایم پی ایزکیخلاف گھپلوں کی تحقیقات شروع کردی گئی۔اینٹی کرپشن نے حافظ ممتاز،لطیف نذر،عمرفاروق،شکیل شاہد،خیال کاستروکونوٹس جاری کر دیے۔
’’احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس کئے گئے کیسز بند نہیں ہوں گے‘’
حافظ ممتازپرپبلک ہیلتھ انجینرنگ ،بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ،ہائی وے ڈویژن میں گھپلوں کا الزام ہے۔جبکہ خیال کاسترو پرہوم اکنامکس کالج کی تعمیر،بوریوالا کرکٹ گراونڈکی تعمیرمیں گھپلے کا الزام ہے۔
ANTI CORRUPTION
corruption in pakistan
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
PTI EX PMA
تبولا
Tabool ads will show in this div