سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا
جسٹس فائزعیسیٰ کےفیصلےمیں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا گیا،سرکلر
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا ہے۔
سرکلرکے مطابق جسٹس فائزعیسیٰ کےفیصلےمیں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا گیا،اس اندازمیں بینچ کاسوموٹولینا5رکنی عدالتی حکم کیخلاف ورزی قراردیا گیا۔
ترقیاتی فنڈزکا معاملہ:جسٹس فائزکا اختلافی نوٹ سامنےآگیا
سرکلرکےمطابق سوموٹوصرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لےسکتےہیں،فیصلے میں دی گئی آبزرویشن کو مسترد کیا جاتا ہے۔
SUO MOTO
SUPREME COURT OF PAKISTAN
justice qazi faiz essa
تبولا
Tabool ads will show in this div