پنجاب کےپی انتخابات کیس؛گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

بینچ کے تین ارکان کا جسٹس امین الدین خان کے موقف سے اختلاف،حکمنامہ

سپریم کورٹ میں پنجاب اورخیبرپختونخوا انتخابات کے کیس میں گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ سماء نے حاصل کر لیا۔

حکمنامے کے مطابق جسٹس امین الدین نے اپنے فیصلے کی روشنی میں سماعت جاری رکھنے سے معذرت کی ۔چیف جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس منیب اختر کےمطابق سماعت جاری رکھی جا سکتی ہے۔جسٹس جمال مندوخیل کی سماعت جاری رکھنے یا نہ رکھنے پر کوئی رائے شامل نہیں۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات؛جسٹس امین الدین کے بغیر بینچ آج کیس کی سماعت کرے گا

حکمنامے کے مطابق بینچ کے تین ارکان کا جسٹس امین الدین خان کے موقف سے اختلاف کیا۔چیف جسٹس،جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر کے مطابق سماعت جاری رکھی جا سکتی ہے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات: سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

حکمنامہ میں جسٹس جمال مندوخیل کی سماعت جاری رکھنے یا نہ رکھنے پر کوئی رائے شامل نہیں۔

SUPREME COURT OF PAKISTAN

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

GENERAL ELECTIONS 2023

Punjab KPK elections

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div