پنجاب کےپی انتخابات معاملہ؛وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

اٹارنی جنرل عدالتی فیصلےکی روشنی میں سماعت سےمتعلق ہدایات لیں گے

پنجاب اورخیبرپختونخوامیں عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم نےتیسرےروز بھی اٹارنی جنرل منصورعثمان کوطلب کرلیا۔

اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سےوزیراعظم ہاؤس کیلئے روانہ ،اٹارنی جنرل عدالتی فیصلےکی روشنی میں سماعت سےمتعلق ہدایات لیں گے۔

پنجاب کے پی انتخابات معاملہ ؛وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات

وزیراعظم اٹارنی جنرل کومسلسل3روزسےمشاورت کیلئےطلب کررہےہیں گزشتہ روزاٹارنی جنرل نےیکم مارچ کےحکم کےتناسب پرہدایات لی تھیں۔

SUPREME COURT OF PAKISTAN

pm shehbaz sharif

ATTORNEY GENERAL OF PAKISTAN

GENERAL ELECTIONS 2023

Punjab KPK elections

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div