چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

جسٹس مزمل اخترشبیر نے درخواست سماعت کیلئے جسٹس جواد حسن کو بھجوا دی

لاہورہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تبدیل کرنے کا معاملہ،جسٹس مزمل اخترشبیر نے درخواست سماعت کیلئے جسٹس جواد حسن کو بھجوا دی۔

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ،جسٹس مزمل اخترشبیر نے درخواست سماعت کیلئے جسٹس جواد حسن کو بھجوا دی ہے۔

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو جواب کیلئے آخری مہلت

عدالت نے کہا کہ جسٹس جواد حسن اس نوعیت کی درخواست پہلے ہی سن چکے ہیں،توہین عدالت کی درخواست بھی جسٹس جواد کے پاس سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔رانا شاہد ایڈووکیٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس؛پی ٹی آئی نے بڑاقدم اُٹھالیا

درخواست گزارکےمطابق پنجاب میں انتجابات کی تاریخ تبدیل کرکے چیف الیکشن کمشنر نے توہین عدالت کی ہے۔استدعا کی گئی کہ چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

Punjab Elections

Lahore High Court (LHC)

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)

GENERAL ELECTIONS 2023

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div