بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک

واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندور میں واقع مندر میں پیش آیا

بھارت میں کنویں میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی۔مندرمیں کنویں پر لینٹر ڈال کر فرش بنایا گیا تھا،جو ٹوٹ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندورمیں واقع مندر میں مذہبی تہوارکے موقع پرلوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔بے تحاشا رش کے باعث مندر کے کنویں پربنایا گیا فرش وزن نہ سہہ سکا اور ٹوٹ گیا۔

بھارت میں نماز فجر سے قبل مسجد شہید کردی گئی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد زائرین کنویں میں گرے،19 افراد کو ریسکیو کرلیاگیا۔کنویں میں پھنسے مزید لوگوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

انڈیا

Narendra Modi

Temple Tragedy

Indore

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div