ظل شاہ کیس،پی ٹی آئی رہنما عدالت میں پیش
پی ٹی آئی رہنماوں نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائرکردی
ظل شاہ کیس ،پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سیشن کورٹ لاہورمیں پیش ہوگئے۔
پی ٹی آئی رہنما عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔فرخ حبیب اور فواد چوہدری عدالت پیش نہ ہوئے۔
ظل شاہ کیس: حسان نیازی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت منظور
دونوں ملزمان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائرکردی۔ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
IMRAN KHAN
Pti protest
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
ZILLE SHAH
zille shah pti
تبولا
Tabool ads will show in this div