وزارت صحت بھی عوام کی صحت سے کھیلنے لگی

الیکٹرانک سگریٹس کی بھی کھلے عام فروخت کی اجازت

وزارت صحت نےعام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے دی۔صرف مضر صحت ہونے کی وارننگ آویزان کرنے کی شرط رکھی گئی۔

الیکٹرانک سگریٹ،سگار،وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ،اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلےعام بکیں گے۔وزارت صحت نے بھی اجازت دیدی۔

دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت صحت اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان ڈیڈ لاک

تمباکوہیٹڈ پروڈکٹس کیلئےاُن کے 65فیصد حصے پرمضرصحت کی وارننگ شائع کرنا لازم ہو گی۔وزارت صحت کےمطابق فیصلہ تمباکونوشی کی تمام اقسام کو ضابطےکے تحت لانےکیلئےکیا گیا۔

کروناویکسین سائنوویک سے متعلق وزارت صحت کی گائیڈلائنز

وزارت صحت کےمطابق عالمی ادارہ صحت کا تمباکو کنٹرول سےمتعلق کنونشن بھی تمباکوپرپابندی یا اسےریگولرائزکرنے کی اجازت دیتا ہے۔ماہرین صحت نے فیصلےپرشدید تحفظات کا اظہارکیا ہے۔

ماہرین صحت کےمطابق ٹوبیکو ہیٹڈ یہ جدید پروڈکٹس بھی عام سگریٹس کی طرح ہی مضر صحت ہیں۔

cigarette

Punjab health Department

electronic cigarette

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div