پنجاب میں کم ازکم تنخواہ 32 ہزارروپے مقررکردی گئی
گورنر کی منظوری کے بعد سیکرٹری ویجز بورڈ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بڑااقدام کرتے ہوئے صوبے میں کم ازکم تخواہ 32 ہزار روپے مقرر کردی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے کم ازکم تخواہ پچیس ہزارسے بڑھا کربتیس ہزارروپے مقررکر دی ہے۔
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد سیکرٹری ویجزبورڈ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
increase
Punjab govt
Minimum Wage
تبولا
Tabool ads will show in this div