خیبرپختونخوا: تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا۔
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: سال 2023 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے یکم سےے 7 اپریل تک بند رہیں گے۔
khyber pakhtunkhwa
School Holidays
تبولا
Tabool ads will show in this div