پنجاب میں آج مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمارجاری

لاہور میں 5لاکھ22ہزار125آٹے کے تھیلے تقسیم ہوئے،ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت (Punjab Govt)نےآج صوبے میں مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمارجاری کر دیے

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق لاہور میں 5لاکھ22ہزار125آٹے کے تھیلے تقسیم کئے گئے۔فیصل آباد میں 4لاکھ22ہزار333آٹے کے تھیلے مفت تقسیم ہوئے۔

ساہیوال: مفت آٹا تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحق، متعدد زخمی

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق گوجرانوالہ میں 3 لاکھ 35ہزار636آٹے کے تھیلے مفت تقسیم کئے گئےجبکہ بہاولپور میں3لاکھ31ہزار470آٹے کے تھیلوں کی تقسیم ہوئی۔

رمضان المبارک میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے ایپلی کیشن تیار

Flour price

Caretaker CM Punjab

FLOUR CRISIS

punjab flour

Cheap flour

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div