لاہور؛دو نا معلوم افراد 25 سالہ لڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑکرفرار

پولیس نے فرار ہونے والے ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا

لاہورمیں دو نا معلوم افراد پچیس سالہ لڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑگئے۔پولیس نے فرار ہونے والے ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق دونامعلوم افرادلڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑگئے۔ایک لڑکے کو پولیس نے گرفتارکرلیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

لاہور: نئےسال میں اسٹريٹ کرائم ميں 40 فيصد اضافہ

پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمرتقریبا25سال ہے۔لاش تحویل میں لیکرتفتیش شروع کردی،زیادتی اورقتل سمیت مختلف پہلوؤں پرتفتیش کی جائےگی۔

پوليس کوسوشل ميڈياجرائم کی روک تھام کيلئے تربيت دلوانے کا فيصلہ

Girl Murder

lahore general hospital

LAHORE STREET CRIME

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div