شیخ خالد بن محمد زاید ابوظبی کے ولی عہد مقرر
شیخ ہزاع بن زاید ابوظبی کے نائب حکمران نامزد
ماراتی صدرشیخ محمد بن زاید نے نئی تعیناتیوں کا فرمان جاری کرتے ہوئے اپنے سب سے بڑے صاحبزادے شیخ خالد بن محمد زایدکو ابوظبی کا ولی عہد مقرر کر دیا۔
عرب میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے اپنے بھائی شیخ منصور بن زایدالنہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب صدر مقررکیا ہے۔
یواے ای میں ملازمین کی مانگ میں اضافہ
رپورٹس میں بتایا گیا کہ شیخ محمد بن راشد بھی امارات کے نائب صدرکی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہیں گے ۔
اس کےعلاوہ اماراتی صدر نے اپنے بھائیوں شیخ تہنون بن زاید اورشیخ ہزاع بن زاید کوابوظبی کا نائب حکمران نامزد کردیا۔
uae
Abu Dhabi Crown Prince
president appoints
Sheikh Khaled
تبولا
Tabool ads will show in this div