دیپیکا نے رنویر کا ہاتھ کیوں نہیں پکڑا ؟؟ مداحوں کی قیاس آرائیاں

دیپیکا اور رنویرسنگھ کی ویڈیو وائرل
<p>Instagram</p>

Instagram

حال ہی میں دیپیکا اور رنویر سنگھ کی ایک تقریب میں شرکت کی ویڈیو وائرل ہوئی ، جس میں بالی وڈ ایکٹر اپنی اہلیہ کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

دیپیکا پاڈوکون اور رنویرسنگھ کی جوڑی کا شمار بالی وڈ کے ان فیورٹ کپلز میں ہوتا ہے جو اپنی ذاتی شادی شدہ زندگی کے بارے میں بہت کم بات کرتے ہیں تاہم بہت سی تقاریب میں یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ دیکھائی دیتے ہیں۔ ایسے میں حال میں ہونے والی ایک تقریب میں دیپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کو مدعو کیا گیا ۔ اس ایونٹ میں دیپیکا بلیک ساڑھی زیب تن کیے ہوئیں تھیں ۔

ایسے میں ایونٹ میں انٹری کے دوران رنویر سنگھ نے دیپیکا کے ہاتھ کو پکڑنے کی کوشش کی تاکہ ایونٹ میں ایک ساتھ انٹری دی جا سکیں ، لیکن دیپیکا نے شاید رنویر کو دیکھا نہیں ۔۔ اسی ایونٹ پر ریڈ کارپٹ پر بھی رنویر دیپیکا کو فالو کرتے دیکھائی دیئے اور اس دوران بھی بالی وڈ ایکٹریس نے رنویر پر دھیان نہیں دیا۔

اس ویڈیو کو لیکر کے بہت سے کومنٹس کیے جارہے ہیں۔ بہت سوں کا خیال ہے کہ دیپیکا نے رنویر کو نظر انداز کررہی تھی ۔ بہت سوں نے لکھا کہ دیپیکا نے ساڑھی کے پلو کو سنبھالتیں یا پھر رنویر کا ہاتھ پکڑتیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس وائرل ویڈیو پر دل چسپ تبصرے کیے ۔۔

کچھ کومنٹس کچھ یوں ہیں۔۔۔

ایک صارف نے لکھا کہ کیوٹ کپل ہونے سے اچھا ہے ایک دوسرے کا خیال رکھنے والا کپل ضروری ہے۔

ایک صارف نے لکھا بندی ساڑھی کا پلو سنبھالے یا ہاتھ پکڑے ؟؟ سب کچھ میں ہی تنازعات کھڑا کرنا ۔

ایک صارف نے لکھا کہ شاید وہ اچھا محسوس نہ کررہی ہو ، کہ دیپیکا کے ساتھ اسکے پاپا ہیں اسی لیے وہ ہاتھ پکڑنا نہ چاہتی ہو کہ یہ غیر مہذب ہے ۔

ایک صارف نے تو یہی لکھ دیا کہ دیپیکا کو رنویر میں کوئی دلچسپی نہیں وہ ہر بار ہی دیکھتا ہی ۔۔۔۔۔

ایک صارف نے لکھا کہ ہر میاں بیوی کے درمیان چھوٹی موٹی لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا ہے، یہ کوئی بڑی بات نہیں ۔۔۔

Bollywood

Deepika padukone

Ranveer Singh

bollywood couple

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div