آئی ایم ایف نے حکومت سے پٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا

آئی ایم ایف نے پٹرول پر50روپے لیٹر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔آئی ایم ایف نےحکومت سے پٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا۔

آئی ایم ایف نےپٹرول پر50روپےلیٹرمجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویزمستردکردی ہے۔آئی ایم ایف نےپٹرول پرسبسڈی کے نظرثانی شدہ پلان تیارکرنے پر زوردیا ہے۔

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

آئی ایم ایف نے غریب طبقے کو زیادہ موثرٹارگٹڈ سبسڈی دینے پرزوردیا۔خیال رہے کہ موٹرسائیکل اور800سی سی تک گاڑی مالکان کوسبسڈی دینےکی حکومتی تجویز تھی۔

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے حکومتی کوششیں

subsidy

IMF AND PAKISTAN

ISHAQ DAR AND IMF

PAKISTAN IMF DAILOGUE

patrol prices

IMF AID

تبولا

Tabool ads will show in this div
Waqar Ahmed Malik Mar 30, 2023 06:01pm
Nice news

تبولا

Tabool ads will show in this div