لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کو امریکا جانے کی اجازت دیدی
عدالت نے شہبازگل کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کو چار ہفتوں کے لیے امریکہ جانے کی اجازت دے دی۔
لاہورہائیکورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شہبازگل کی درخواست پرسماعت کی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو امریکا جانے کی اجازت دیدی۔
سپریم کورٹ نے بدمعاشوں کی بدمعاشی اور دھمکیوں کو مسترد کر دیا،شہبازگل
عدالت نے رہنما پی ٹی آئی شہبازگل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے پر وفاقی حکومت سے جواب بھی طلب کرلیا گیا۔
پیچھے سے آنے والی گاڑی کی ٹکر سے شہبازگل کی گاڑی کوحادثہ
چیف جسٹس کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے شہبازگل کی درخواست پرسماعت کی۔
ECL
federal government
Lahore High Court (LHC)
Shehnaaz Gill
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
تبولا
Tabool ads will show in this div