پارلیمنٹ میں کی گئی قانون سازی کا ازخودنوٹس کیس پرکوئی اثرنہیں پڑےگا،اعترازاحسن
یکم مارچ کاعدالتی فیصلہ تین دوکی اکثریتی رائےسےبرقرار رہےگا،اعترازاحسن
پیپلزپارٹی رہنما اعتزازاحسن نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں کی گئی قانون سازی کا ازخودنوٹس کیس پر کوئی اثرنہیں پڑےگا۔
اعترازاحسن کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نےازخودنوٹس آئین کے آرٹیکل 184 کے سب سیکشن3کےتحت لیا،یکم مارچ کاعدالتی فیصلہ تین دوکی اکثریتی رائے سے برقرار رہےگا۔
پارٹی پالیسی کے خلاف بیان کیوں دیا؟اعتزاز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اعترازاحسن کا مزید کہناتھا کہ جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس مندوخیل پہلےہی کہہ چکے کہ یکم مارچ کافیصلہ دےچکےہیں،
SUPREME COURT OF PAKISTAN
aitzaz ahsan
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
PAKISTAN PEOPLES PARTY (PPP)
GENERAL ELECTIONS 2023
تبولا
Tabool ads will show in this div