پنجاب کے پی انتخابات معاملہ ؛وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات

وزیراعظم سے قانونی امور اور مقدمہ پر مشاورت ہوئی ہے،اٹارنی جنرل

پنجاب اورکے پی عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم شہبازشریف نےاٹارنی جنرل منصورعثمان کو طلب کیا جس پر ۔

اٹارنی جنرل وزیراعظم سےملاقات کے بعد سپریم کورٹ واپس پہنچ گئے۔ملاقات کےبعد اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے قانونی اموراورمقدمہ پرمشاورت ہوئی ہے۔

اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم ہاؤس کیلئے روانہ ہوئے تھے۔

منصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

خیال رہے کہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصورعثمان اعوان کو اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کیا گیا

صدرمملکت عارف علوی نےشہزادعطا الہیٰ کا اٹارنی جنرل کےعہدے سےاستعفیٰ منظورکرنے کے بعد منصورعثمان اعوان کی بطوراٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظور دی۔

صدر مملکت نے نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کےآرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پردی ۔

Punjab Elections

pm shehbaz sharif

ATTORNEY GENERAL OF PAKISTAN

GENERAL ELECTIONS 2023

mansoor usman awan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div