لزبن کے اسلامک سینٹر میں چاقو حملہ،2خواتین جاں بحق

حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے، پولیس

پرتگال کے شہر لزبن میں اسلامک سینٹر پر چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے دو خواتین کو قتل کردیا۔

پرتگالی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر گرفتار کرلیا۔ جس کے پاس ایک بڑا چاقو موجود تھا۔

پرتگالی وزیراعظم نے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے تعزیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ واقعے کے محرکات کے حوالے سے فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی، 39 افراد ہلاک

خبرایجنسی کے مطابق مبینہ حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے اور اس کی تین بیٹیاں بھی اسی سینٹر میں زیر تعلیم ہیں۔

Lisbon stabbing

Two women killed

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div