الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس؛پی ٹی آئی نے بڑاقدم اُٹھالیا
عمران خان،اسدعمراوردیگرکی دہشتگردی دفعات حذف کرنے کی درخواست دائر
انسداد دہشتگردی عدالت میں الیکشن کمیشن کےفیصلےکیخلاف احتجاج کاکیس،پی ٹی آئی رہنماوں نےبڑا قدم اُٹھالیا۔
اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کی رخصت کے باعث ،عمران خان اوراسد عمرسمیت دیگر کیخلاف دہشتگردی کےکیس کی سماعت نہ ہو سکی۔
عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد، پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
البتہ ملزمان کےوکیل نےمقدمےسےدہشتگردی کی دفعات حذف کرنےکی درخواست جمع کرادی جس پرآئندہ سماعت پردلائل ہوں گے۔کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔
جلاؤ گھیراؤ،توڑپھوڑ کیس،پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد
خیال رہے کہ عمران خان،اسدعمر،علی نوازاعوان اوردیگرپی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج ہے۔
ImranKhan
BYE ELECTIONS
ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
تبولا
Tabool ads will show in this div