وزیراعظم شہبازشریف کےدامادکو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
ہارون یوسف اورشریک ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہورکی احتساب عدالت نےمنی لانڈرنگ کےالزام میں وزیراعظم شہبازشریف کےداماد ہارون یوسف اورشریک ملزم سید طاہرنقوی کی عبوری ضمانت میں چار اپریل تک توسیع کردی
احتساب عدالت کےجج قمرالزمان نےضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی تو ہارون یوسف اورسید طاہرنقوی عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پراحتساب عدالت پیش ہوئے۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ وزیراعظم کے بیٹوں اور داماد کی ضمانت میں توسیع
نیب تفتیشی کےافسرنےسپلیمنٹری رپورٹ پیش کرنےکیلئےمہلت مانگ لی ۔جسے عدالت نےمنظورکرلیا اورآئندہ سماعت پرسپلیمنٹری رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی ۔ ہارون یوسف اورطاہرنقوی منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریک ملزم ہیں۔
pm shehbaz sharif
PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)
accountability courts
تبولا
Tabool ads will show in this div