ایکواڈورمیں بارشوں کے بعد خوفناک لینڈ سلائیڈنگ،16افرادہلاک

متاثرہ چودہ صوبوں میں ایمرجنسی کا اعلان

جنوبی امریکی ملک ایکواڈورمیں بارشوں کےبعد خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکرسولہ افراد ہلاک ہوگئے۔

آلوسی شہرمیں لینڈ سلائیڈنگ نےایک سو تریسٹھ گھروں کوملیا میٹ کردیا۔سیکڑوں لوگ متاثر،سولہ زخمی اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں ۔

امریکا میں طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

موسلادھاربارشوں سےکئی پل،سڑکیں اورعمارتون کو نقصان پہنچا ہے۔صدرلاسو نےخراب موسم سےمتاثرہ چودہ صوبوں میں ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔

امریکا اور کینیڈا میں تاریخ کے خطرناک ترین طوفان نے تباہی مچادی

flood situation

Ecuador landslide

Alausi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div