آمدن سےزائداثاثہ جات؛عثمان بزدارکی عبوری ضمانت میں10اپریل تک توسیع
عثمان بزدارکی حاضری معافی کی درخواست منظور
احتساب عدالت لاہورمیں آمدن سےزائداثاثہ جات انکوائری،عثمان بزدار(Usman Buzdar)کورونامیں مبتلا،عبوری ضمانت کےلئےعدالت میں پیش نہ ہوسکے۔
عدالت نےعثمان بزدارکی عبوری ضمانت میں10اپریل تک توسیع کردی۔عدالت نے عثمان بزدارکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔
کیا عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال ہوگئے؟
نیب نےعثمان بزدارکیخلاف آمدن سےزائداثاتہ جات کی انکوائری شروع کررکھی ہے پراسیکیوٹرکا کہنا ہےکہ عثمان بزدارنےنیب سوالنامے کاجواب ابھی تک جمع نہیں کرایا۔عدالت نےنیب تفتیشی آفیسرسےانکوائری رپورٹ طلب کرلی.
ImranKhan
lahore court
USMAN BUZDAR
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)
تبولا
Tabool ads will show in this div