جلاؤ گھیراؤ،توڑپھوڑ کیس،پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد
پاکستان تحریک انصاف (PTI)کی ریلی کےدوران جلاؤگھیراؤاورتوڑپھوڑکیس میں عدم پیروی کی بنیاد پرانسداددہشت گردی عدالت لاہورنے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد کردی ۔
انسداددہشت گردی عدالت لاہورپی ٹی آئی کی ریلی کےدوران جلاؤگھیراؤ اورتوڑ پھوڑکیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کو ریلیف مل گیاجبکہ اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔
زمان پارک کےباہر پی ٹی آئی کیمپوں میں بجلی چوری پکڑی گئی
عدالت نےعدم پیروی کی بنیادپرضمانت مستردکی ہے۔تفتشی افسرنےکہا ہےکہ ملزمان شامل تفتیش نہیں ہوئے،حکومت نےجےآئی ٹی تشکیل دی ہے۔
پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
عدالت نےزبیرخان نیازی،ڈاکٹریاسمین راشدسمیت دیگرکوشامل تفتیش ہونےکاحکم دےدیا۔عدالت نے3شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں7اپریل تک توسیع کردی۔ تھانہ شادمان پولیس نےمقدمہ درج کررکھا ہے۔