کراچی: لوٹ مار میں ملوث ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا

ملزم محمد نبی انتخابات سے پہلے بھی گرفتارہوچکا ہے،پولیس

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن سے پکڑا گیا ڈاکو پی ٹی آئی کا کونسلر امیدوار نکلا۔

پولیس کے مطابق ملزم مختلف وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم نے بلدیاتی انتخابات میں یوسی6 وارڈ 4 سےالیکشن لڑا تھا۔ ملزم محمد نبی انتخابات سے پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے تاہم بلدیاتی الیکشن سے پہلے ضمانت پر رہا ہوا اور انتخابات میں حصہ لیا۔

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور جان لے لی، 65 سالہ شہری قتل

پولیس کے مطابق آج بلدیہ اتحادٹاؤن میں ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوا جبکہ ملزم محمد نبی اپنے ہی ساتھیوں فائرنگ سے زخمی ہوا۔ زخمی ملزم محمد نبی کوعوام نے پکڑکرپولیس کے حوالے کیا۔

کراچی میں پولیس اہلکار ہی اغوا کار بن گئے

حکام کے مطابق ملزموں نے شہری سے نقدی، موبائل فون چھینا اور ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں لوٹ مار کی۔

robbery

PTI

Karachi Police

karachi street crime

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div