گرینڈنیشنل ڈائیلاگ ہوتوتمام اسٹیک ہولڈرزشامل ہونے چاہئیں، خواجہ آصف
سب کو بیٹھ کربات چیت کرنی چاہیے،نیاعمرانی معاہدہ سامنے آناچاہیے، وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے تحریک انصاف کا نام لیے بغیرکہا ہے کسی نےمذاکرات کرنےہیں توموجودہ معروضی حالات کیلئے نہیں بلکہ مذاکرات جامع ہونے چاہئیں ،جس میں صرف پارلیمان نہیں بلکہ تمام اسٹیک ہولڈرز بھی شامل ہوں ۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ صرف پارلیمنٹ نہیں کیونکہ 75سال میں صرف پارلیمنٹ اسٹیک ہولڈرنہیں رہی،خوش قسمتی یابدقسمتی سےملک میں بہت سے اسٹیک ہولڈرزہیں۔
خواجہ آصف نے کہاگرینڈنیشنل ڈائیلاگ ہوتوتمام اسٹیک ہولڈرزشریک ہوں،سب کو بیٹھ کربات چیت کرنی چاہیے،نیاعمرانی معاہدہ سامنے آناچاہیے۔
KHAWAJA ASIF
PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)
Grand National Dialogue
تبولا
Tabool ads will show in this div