یورپی پارلیمنٹ کے باہر کشمیریوں اورسکھوں کا احتجاج
مودی سرکار کے مظالم سے تنگ اقلیتی برادریاں آزادی کا مطالبہ کررہی ہیں،چوہدری خالد محمود جوشی
کشمیریوں اورسکھوں پر بھارتی مظالم کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے باہر کشمیریوں اور سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نےاحتجاج کیا۔
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ای یو کشمیر کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارتی حکومت سے سکھوں اور کشمیروں کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر ای یو کشمیر کونسل کے سینئر رہنما چوہدری خالد محمود جوشی کا مظاہرین سے خطاب میں کہنا تھا بھارت میں کی اقلیتی برادریاں مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آکر آزادی کا مطالبہ کررہی ہیں۔
brussels
Protest of Kashmiris and Sikhs
تبولا
Tabool ads will show in this div