ترسےشہریوں نے مفت آٹےکےٹرک پردھاوا بول دیا

سینکڑوں شہری مفت آٹا لوٹ کرچلتے بنے،انتظامیہ بے بس

مہنگائی کاجن بےقابوہےعوام دووقت کی روٹی کیلئےترس رہےہیں حکومت کی جانب سےشہریوں کومفت آٹےکی تقسیم کاسلسلہ جاری ہے۔

پشاورکےنواحی علاقہ ہزارخوانی میں ترسےشہریوں نے مفت آٹےکےٹرک پردھاوا بول دیا۔شہریوں نے مفت آٹا تقسیم کرنے والے دو ٹرک لوٹ لئے۔

مفت آٹے کی فراہمی: وزیر اعظم کے ملتان اور بہاولپور کے دورے

انتظامیہ ٹرکوں کو سکیورٹی دینے میں ناکام رہی،سینکڑوں شہری مفت آٹا لوٹ کر چلتے بنے۔

پشاور

Flour price

FLOUR CRISIS

Cheap flour

Flour Trucks

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div