سلمان خان کی فلم ’ بجرنگی بھائی جان 2 ’سےکرینہ کپورآوٹ ہوگئیں

بجرنگی بھائی جان 2 کی نئی ہیروئن کا نام بھی سامنے آگیا

بالی ووڈ معروف اسٹارسلمان خان نے اپنی فلم ’ بجرنگی بھائی جان 2 ’ سے اداکارہ کرینہ کپورکو آوٹ کردیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق بالی ووڈ کےدبنگ سلمان خان اپنی سپرہٹ فلم ’ بجرنگی بھائی جان’ کا سیکوئل ’ بجرنگی بھائی جان 2’ بنانے جارہےہیں۔بجرنگی بھائی جان میں اداکارہ کرینہ کپور نے سلمان خان کےساتھ مرکزی کردارادا کیا تھا۔

کیا سلمان خان اورسوناکشی کی خُفیہ شادی ہوگئی؟

رپورٹس کا کہنا ہے کہ بجرنگی بھائی جان 2 میں سلمان خان کی ہیروئن اب کرینہ کپور نہیں ہوں گی بلکہ اداکارہ پوجا ہیگڈے ممکنہ طور پر سلمان خان کی ہیروئن کے روپ میں دکھائی دیں گی۔

سدھو موسے والا کی موت کے بعد سلمان خان کی سیکورٹی میں اضافہ

دلچپسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ پوجا ہیگڈے ہی سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ کسی کا بھائی، کسی کی جان’ کی کاسٹ میں بھی شامل ہیں۔

Salman Khan

Indian Actors

kreena kapoor

bajrangi bhaijaan 2

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div