پنجاب حکومت نے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل کردیئے
پنجاب حکومت (Punjab Govt)نے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل کردیئے۔محکمہ ایس اینڈجی اے ڈی نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پنجاب حکومت نےڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کوعہدےسےہٹا کرڈپٹی کمشنربہاولپور سلمان خان کو ڈپٹی کمشنرمظفر گڑھ تعینات کردیا۔
پنجاب حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار تبدیل کردیے
ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغاظہیرعباس شیرازی کوایس اینڈجی اے ڈی رپورٹ کرنے کاحکم دیا گیا۔ڈپٹی کمشنربہاولپورسلمان خان ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ تعینات کردئیے۔سلمان خان کوڈپٹی کمشنرکوٹ اددوکااضافی چارج بھی سونپ دیاگیا۔
پنجاب حکومت نے اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے کردیے
ڈائریکٹرایڈمن چائلڈپروٹیکشن ذوالفقاراحمدبھون بھی تبدیل کردئیےذوالفقاراحمدبھون ڈپٹی کمشنربہاولپورتعینات کردیا گیا۔محکمہ ایس اینڈجی اے ڈی نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔