لاہور: شوز فیکٹری میں آگ لگ گئی، 7 افراد زخمی
ریسکیو ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف
لاہور میں جوتے بنانے کے کارخانے میں آگ لگنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
لاہور کے علاقے بند روڈ پر واقع جوتے بنانے کے کارخانے میں آگ لگ گئی، جس نے فیکٹری کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، فائر فائٹر آگ پر قابو پانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔
فیکٹر میں آگ لگنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
LAHORE FACTORY FIRE
RESCUE1122
تبولا
Tabool ads will show in this div