لاہوربارنےحسان نیازی کی گرفتاری کےخلاف ہڑتال کی کال دیدی

حسان نیازی کی غیرقانونی گرفتاری کی مذمت کرتےہیں،لاہوربار

پی ٹی آئی چئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری پر لاہوربار کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے جزوی ہڑتال کی کال دیدی۔

وکلاءکی جزوی ہڑتال سےکیسزکوبغیرکاروائی ملتوی کیاجانےلگالاہوربارنےحسان نیازی کی گرفتاری کےخلاف ہڑتال کی کال دی۔

ضمانت کے بعد کوئٹہ پولیس نے حسان نیازی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

لاہورباروکلاء کا کہنا ہےکہ حسان نیازی کی غیرقانونی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔لاہوربارکی قیادت نےمتفقہ طورپرہڑتال کی کال دےرکھی ہے۔

حسان نیازی نے درخواستِ ضمانت دائرکردی

واضح رہےکہ گزشتہ روزقبل کوئٹہ پولیس نےرہنما تحریک انصاف حسان نیازی کو تھری ایم پی اوکےتحت گرفتارکیا۔پولیس حکام کےمطابق حسان نیازی کوجیل سےصدرتھانہ منتقل کردیا گیا ہے۔

Strike

IMRAN KHAN

LAHORE BAR

HASSAN KHAN NIAZI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div