پیپلزپارٹی کےدواہم رہنما بیرون ملک روانہ
شرجیل میمن ،ڈاکٹرعاصم حسین ای سی ایل سے نام نکالنے کے بعد بیرون ملک روانہ ہوئے
پیپلزپارٹی (PPP)کےدواہم رہنما شرجیل میمن اورڈاکٹرعاصم بیرون ملک روانہ ہو گئے
سندھ کےوزیراطلاعات شرجیل انعام میمن اورپیپلزپارٹی کےرہنما ڈاکٹرعاصم حسین ای سی ایل سے نام نکالے جانےکے بعد بیرون ملک روانہ ہوگئے ۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان
ائیرپورٹ ذرائع کےمطابق شرجیل میمن اورڈاکٹرعاصم حسین غیرملکی ائیرلائن کی پروازسےدبئی روانہ ہوئےعدالت سےاجازت ملنےکے بعد شرجیل میمن کانام ای سی ایل سےنکالا گیا۔
BILAWAL BHUTTO
SHARJEEL MEMON
PAKISTAN PEOPLES PARTY (PPP)
Doc Asim hussain
تبولا
Tabool ads will show in this div