کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور جان لے لی، 65 سالہ شہری قتل

واقعہ نئی 125 موٹر سائیکل چھیننے کے دوران پیش آیا

کراچی میں ڈاکو راج برقرار، موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر بزرگ شہری کو قتل کردیا۔

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور جان لے لی، طارق روڈ پر مسلح ملزمان نے نئی 125 موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر 635 سالہ بزرگ شہری کو گولی مار دی۔

مزید جانیے : کراچی میں ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص بیوی اور بچوں کے سامنے قتل

مقامی دکاندار نے بتایا کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق رحمان بابا جیولری شاپ پر چوکیدار کی نوکری کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو مارے گئے

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت پر پیش آیا، مقتول کے اہل خانہ لاش بناء کارروائی کے اپنے ہمراہ لے گئے۔

karachi dacoity

karachi murder

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div