مریضہ بن کر ڈاکٹر کو اغوا کرنے والی ملزمہ ساتھیوں سمیت گرفتار

دوماہ بعد ملزمان کو گرفتار کرکے تاوان کی رقم برآمد کی گئی،پولیس

فیصل آباد میں مریضہ بن کر ڈاکٹر کو اغوا کرنے والے ملزمہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ سے فاخرہ نامہ ملزمہ نے ڈاکٹر کو ساتھیوں سمیت کار میں اغوا کیا اور اہلخانہ سے 58 لاکھ روپے کرکے مغوی کو موٹروے پر چھوڑ دیا۔

لاہور: فارمیسی میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

مقدمہ درج ہونے پرپولیس نے دو ماہ بعد ملزمان کو ٹریس کرکے تاوان کی رقم برآمد کرلی۔

ایس ایس پی ارسلان کا کہنا ہے کہ فاخرہ ہی اس گینگ کی سرغنہ ہے، 13 رکنی گینگ کے 9 لوگ گرفتار کرلئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تیرا رکنی گینگ پہلے بھی وارداتوں میں ملوث ہے۔

street crimes

PUNJAB POLICE

Short term kidnapping

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div