کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

یورپیئن چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ میچ میں دو گولز بھی داغے

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

کرسٹیانو رونالڈو کویت کے بدرال موتاوا کا ریکارڈ توڑ کر سب سے زیادہ 197 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔

یورپیئن چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلے میں پرتگال اور لیکٹنسٹائن اور کا مقابلہ ہوا۔ میچ میں پرتگال چار صفر سے کامیاب رہا۔ رونالڈو نے دو گولز اسکورکئے۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پہلی بار افغانستان سے ہارگیا

دوسری جانب کوالیفائنگ مقابلے میں انگلینڈ نے اٹلی کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دی۔ ہیری کین انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ چوون گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

فٹبال

Cristiano Ronaldo

European Football Championship

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div