اٹارنی جنرل پاکستان شہزادعطاالہٰی اپنےعہدے سےمستعفی
اٹارنی جنرل نےذاتی وجوہات کی بناپراستعفیٰ دیا
اٹارنی جنرل پاکستان شہزادعطاالہٰی (Shehzad Ata Elahi)نےاستعفیٰ دے دیا۔اٹارنی جنرل نےذاتی وجوہات کی بناپراستعفیٰ دیا۔
وفاقی حکومت نے بیرسٹرشہزاد الہٰی کوگزشتہ ماہ 2فروری کواٹارنی جنرل پاکستان مقررکیا تھا۔
وفاقی وزارت قانون اورانصاف سےجاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 100 ون کے تحت شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل بنانے کی منظوری دی تھی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے شہزاد عطا الہٰی کو منصور عثمان کے عہدہ نہ سنبھالنے کے باعث اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا تھا۔
resigned
ATTORNEY GENERAL OF PAKISTAN
shehzad ata elahi
تبولا
Tabool ads will show in this div