پنجاب میں الیکشن کی تاریخ میں توسیع،پی ٹی آئی آج سپریم کورٹ جائیگی

الیکشن کمیشن کے فیصلےنےآئین کی دھجیاں اڑا دیں،پی ٹی آئی

پنجاب (Punjab)میں الیکشن کی تاریخ میں توسیع کےکیخلاف پی ٹی آئی (PTI) آج سپریم کورٹ جائے گی۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا جائےگا

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ میں توسیع،پی ٹی آئی آج سپریم کورٹ جائے گی۔تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائےگا۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کو ملتوی کر دیا

پی ٹی آئی نے درخواست سے متعلق مشاورت مکمل کر لیا،پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلےنےآئین کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔

IMRAN KHAN

Punjab Elections

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div