چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی

2 ارب ڈالرکےچینی سیف ڈیپازٹس کی واپسی ایک سال کیلئےموخر،وزارت خزانہ

چین (China)نے پاکستان کےذمہ دوارب ڈالرقرض کی ادائیگی رول اوورکر دی

ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق2 ارب ڈالرکےچینی سیف ڈیپازٹس کی واپسی ایک سال کیلئےموخرکی گئی۔

آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات سےلاتعلقی کا اظہارکر دیا

پاکستان، سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کی جانب سےفنانسنگ کا منتظر ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق آئی ایم ایف سےمعاہدے کیلئےبیرونی فنانسنگ کی تصدیق ضروری ہے۔

Pakistan China

IMF AND PAKISTAN

CHINA AID

UAE Aid

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div