لاپتہ افراد بازیابی کیس ؛صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری

چیف سیکرٹری،سیکریٹری داخلہ سندھ کوبھی نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ (Sindh High Court)میں لاپتہ افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں کی سماعت ،عدالت نےصوبائی اوروفاقی حکومتوں کونوٹس جاری کردیے ۔

عدالت نےچیف سیکرٹری،سیکریٹری داخلہ سندھ کوبھی نوٹس جاری،آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ،ڈپٹی اٹارنی جنرل کوبھی نوٹس جاری کردئیے۔

ملک بھر میں 2022 کے دوران لاپتہ افراد کے 860 کیسز رپورٹ

عدالت حکم دیا ہےکہ لاپتاافراد کی بازیابی کےلیےتمام وسائل بروئے کارلائے جائیں۔

Court Notice

SINDH HIGH COURT (SHC)

missing persons cases

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div