سماء ٹی وی کے معروف اینکرپرسن ندیم ملک کو ستارہ امتیاز سے نوازدیا گیا

اینکرپرسن ندیم ملک کو صحافت میں اعلی خدمات پر میڈل دیا گیا

صحافت میں اعلیٰ خدمات پر سماء ٹی وی کے معروف اینکر پرسن ندیم ملک کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔

یوم پاکستان پر ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں سینئر صحافی ندیم ملک کو صحافت میں اعلیٰ خدمات پر ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافی ندیم ملک کو میڈل پہنایا۔

تقریب میں سول سوسائٹی، صحافت، کھیل اور دیگر شعبوں سے منسلک افراد کو بہترین کارکردگی دکھانے پر ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔

Nadeem Malik

JOURNALIST

SAMAA TV

PRESIDENT DR. ARIF ALVI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div