کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش
سسٹم آج رات تک کمزور ہوجائے گا، محکمہ موسمیات
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا شروع ہوگئی۔
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر مین 21 سے 24 مارچ کے درمیان بارش کی پیش گوئی کی تھی۔
کراچی میں جمعرات 23 مارچ کو صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
شہر قائد میں صدر، برنس روڈ، سرجانی ٹاؤن، ناطم آباد، لیاقت آباد، گولیمار، سولجر بازار، کریم آباد، عائشہ منزل، ایف بی ایریا، جہانگیر روڈ، تین ہٹی سمیت کئی علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم آج رات تک کمزور ہوجائے گا۔
MET OFFICE
KARACHI RAIN
تبولا
Tabool ads will show in this div