امریکا اور چین کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرگیا

امریکا کےجنگی جہاز کی چینی حدود میں گھسنے کی کوشش

امریکا اورچین (China)کےدرمیان تناؤشدت اختیارکرگیا،امریکا کی جانب سےچینی سمندری حدود کی خلاف خلاف ورزی کی گئی۔

چین کی فوج نے کہا ہےکہ امریکا کےجنگی جہازنےجنوبی چین کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔یوایس ڈسٹرائیرغیرقانونی طورپرجزائرپاراسیل میں داخل ہوا،جسےحدود سے بے دخل کیا گیا۔

چین کی فوج اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی منظوری کے بغیرگائڈڈ میزائل جنگی جہازنےچین کےپانیوں میں گھسنےکی کوشش کی،جس سےخطےکےامن اوراستحکام کوخطرہ لاحق ہوا۔چین نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہےکہ قومی سلامتی اور استحکام کے لیے ہرضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

CHINA

US AND CHINA

US china Trade War

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div