ملک میں کورونا پھرسراٹھانے لگا،شرح 3.02 فیصد ہوگئی
کورونا سے متاثرہ23 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،این آئی ایچ
ملک میں کورونا وائرس (Coronavirus)ایک بارپھرسراٹھانے لگا،شرح 3.02 فیصد ہوگئی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا،جبکہ 168 کیسزرپورٹ ہوئے۔
کیا دنیا سے کرونا وائرس کا خاتمہ ہوگیا؟
این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 5 ہزار 557 ٹیسٹ کئے گئے۔ مثبت کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 02 فیصد رہی۔
این آئی ایچ کےمطابق ملک بھرمیں کورونا کے23 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Coronavirus
coronavirus lockdown
corona in pakistan
تبولا
Tabool ads will show in this div