خراب موسم کےباعث ایوان صدرمیں ہونےوالی یوم پاکستان کی تقریب ملتوی
یوم پاکستان کی ملتوی ہونےوالی تقریب 25مارچ کوہوگی
خراب موسم کے باعث ایوان صدر(Aiwan e Sadr)میں ہونے والی یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی۔
خراب موسم کے باعث ایوان صدرمیں ہونے والی تقریب کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔یوم پاکستان کی ملتوی ہونےوالی تقریب اب 25مارچ کوہوگی۔
ملک بھر میں یوم پاکستان بھرپورملی جوش جذبے سے منایا جا رہا ہے
معاشی حالات کے باعث پریڈ کومحدود کرکے پریڈ گراؤنڈ سے ایوان صدرمنتقل کیا گیا تھا۔
youm e pakistan
Minar e Pakistan
AIWAN E SADR
23 parade schedule cancel
تبولا
Tabool ads will show in this div