عمران خان کا مبینہ قاتلانہ حملوں کا بیان،نگران وزیراعلیٰ کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ
انکوائری کے بعد ہر صورت سخت ایکشن لیا جائے گا،محسن نقوی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان پرانکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرجاری ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہےعمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان کی انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
نگران وزیراعلیٰ نے کہا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طرف سے لگائے گئے سنگین الزمات کی تحقیقات کی جائیں گی ۔
محسن نقوی نے کہا انکوائری کے بعد ہر صورت سخت ایکشن لیا جائے گا۔
IMRAN KHAN
Caretaker CM Punjab
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
MOHSIN RAZA NAQVI
تبولا
Tabool ads will show in this div