آج سعودی ریال کے ریٹ کیا رہے ؟

سعودی عرب سے پاکستان میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ

سعودی عرب میں کام کرنے والے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق 22مارچ بروز بدھ 2023 کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ دے دیا گیا ہے ۔

سعودی عرب سے پاکستان میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ ، ٹرانزکشن کے مراکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزکشن فیس پر جنتا ویلیوایڈڈ ٹیکس ( واٹ ) کی مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں ۔

بینک الجزیرہ : 74 روپے 12 پیسے ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی: 74 ریال 00 پیسے ، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی (الراجحی بینک ): 74 روپے 32 پیسے ، فیس: 10 ریال

ویسٹرن یونین : 74 روپے 38 پیسے ، فیس: 23 ریال

منی گرام : 74 روپے 52 پیسے ، فیس: 23 ریال

ٹیلی منی ’ اے این بی’ : 74 روپے 32 پیسے ، فیس: 15 ریال

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div