یوکرین کوآئی ایم ایف سے 15.6 بلین ڈالرکی امداد موصول

یوکرین میں روسی ڈرون حملہ،3 افرادہلاک،خبرایجنسی

یوکرین (Ukraine) کوآئی ایم ایف سے15.6 بلین ڈالرکی امداد موصول ہوگئی، دوسری جانب یوکرین میں روسی ڈرون حملے سے3 افرادہلاک ہوگئے۔

برطانوی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا ہےکہ یوکرینی افواج باخموت کا دفاع کررہی ہیں، روس کی جانب سےشمال اورجنوب سےگھیراؤ ہوسکتا ہے،باخموت پرروسی حملہ اپنی رفتار کھورہا ہے۔

دوسری جانب گورنرروس سے الحاق شدہ کریمیا کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ،روسی بحریہ نےڈرون حملہ پسپا کردیا۔نائب وزیرخارجہ روس نےالزام عائد کیا ہےکہ یوکرین بحران میں امریکا براہ راست ملوث ہے،امریکا، یوکرین میں کشیدگی بڑھانا بند کرے.

russian president

UKRAINE RUSSIA WAR

UKRAINE USA

IMF AID

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div