ژالہ باری سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل تباہ

فصل تباہ ہونےپرکاشتکار شدید اذیت میں مبتلا

گزشتہ روزہونے والی ژالہ باری سےملتان (Multan)سمیت جنوبی پنجاب کی گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔

ملتان سمیت جنوبی پبجاب بھرمیں حالیہ بارشوں تیزآندھی ژالہ باری کےباعث ہزاروں ایکٹررقبے پرآم کی فصل بھی جزوی طورپرمتاثر ہوئی ہے،اس کےعلاوہ گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔جس کے باعث بحران کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ہونے والی ژالہ باری سے اپنی فصل تباہ ہونے پر کاشتکارشدید اذیت میں مبتلا ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز قبل ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ژالہ باری اورطوفانی بارش سے فصلیں شدید متاثر ہوئیں۔

Multan

SNOWFALL

rainy weather

southern punjab

wheat crop

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div