پی ٹی آئی کارکنان نے کینال روڈ دوبارہ خیمے لگانا شروع کردئیے
خیمے لگنے سےٹریفک کا دباؤ بڑھنے کا امکان
پی ٹی آئی (PTI)کےکارکنان نے کینال روڈ پردوبارہ سے خیمے لگانا شروع کر دئیے۔
پی ٹی آئی کے کارکنان نے کینال روڈ پر ڈیرے ڈالنےشروع کردئیے،کارکنان کی جانب سے کینال روڈ پرخیمے لگائے جارہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق مین کینال روڈ پرخیمے لگنے سے دن کے اوقات میں ٹریفک کا دباؤ بڑھنے کا امکان ہے۔مختلف شہروں سے آئے ہوئے پی ٹی آئی کارکنان زمان پارک میں موجود ہیں۔
قبل ازیں زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پولیس وین پر حملے کے معاملے پر حکومت پنجاب نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا تھا۔
IMRAN KHAN
Pti protest
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
تبولا
Tabool ads will show in this div